تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلّامَۂ دَہْر" کے متعقلہ نتائج

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

عَلَم داری

علم دار کا اسم کیفیت، علم لے کر چلنا

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عُلَمائے دَہْر

سارے زمانے کے عالم فاضل لوگ .

عِلْم دَرِیاؤ

وہ علم جو دریا کی طرح وسیع ہو، وسیع علم، بے پناہ علم، گہرا علم

عِلْم در سِینَہ، نَہ دَر سَفیِنَہ

عِلْم دَر سِیْنَہ نَہ کہ دَر سَفِیْنَہ

علم سینے میں ہونا چاہیے نہ کہ کتابوں میں، علم سیکھنا چاہیے

عِلْم در سِینَہ باید نَہ کہ دَر سَفیِنَہ

سائِیسی عِلْم دَرِیا ہے

کسی علم میں مہارت حاصل کرنا آسان نہیں کہ ہر علم پر علم غیر معمولی وسعت و گہرائی رکھتا ہے حتیٰ کہ سائیسی کا علم جسے عموماً بہت ادنیٰ سمجھا جاتا ہے اس پر بھی کلی مہارت بہت دشوار ہے، علم کی اہمیت کے اعتراف میں کہتے ہیں

دارِ عالَم

دُنیا، جہان، دارِ دنیا

دَرِ دُو عَالَم

gate of the two worlds

دَورِ آلام

مصائب اور تنگی کا زمانہ .

دارُ اُلْاَعْمٰی

(سیاسیات) جائے پناہ ، محتاج خانہ ؛ پاگل خانہ ، ان٘گ : Blind Asylum .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلّامَۂ دَہْر کے معانیدیکھیے

عَلّامَۂ دَہْر

'allaama-e-dahr•'अल्लामा-ए-दहर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَلّامَۂ دَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم
  • (مجازاً) نہایت چالاک و عیار

Urdu meaning of 'allaama-e-dahr

  • Roman
  • Urdu

  • apne zamaane ka bahut ba.Daa aalam aur faazil, yaktaa.e zamaana aalim, hamasro.n me.n se muntKhab aalam
  • (majaazan) nihaayat chaalaak-o-ayyaar

'अल्लामा-ए-दहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने समय के एक महान विद्वान और ज्ञानी, अपने समय के एकमात्र विद्वान, अपने साथियों के बीच चुने हुए विद्वान
  • (लाक्षणिक) बहुत चतुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلّامَۂ دَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلّامَۂ دَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone