تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَّم غَلَّم" کے متعقلہ نتائج

اَلَّم غَلَّم

بے معنی اور مہمل باتیں جو سمجھ میں نہ آئیں اور جس کا کوئی سر پاؤں نہ ہو، فضول باتیں (بکنا کے ساتھ)

اَلَّم غَلَّم بَکْنا

بکواس کرنا، فضول بات کرنا

اَلَّم غَلَّم کھانا

کھانے میں بے احتیاطی کرنا

عَلَّم غَلَّم

رک : اَلّم غَلّم ، بُری بھلی ، خراب اور بکمی چیزیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَّم غَلَّم کے معانیدیکھیے

اَلَّم غَلَّم

allam-Gallamअल्लम-ग़ल्लम

اَلَّم غَلَّم کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • بے معنی اور مہمل باتیں جو سمجھ میں نہ آئیں اور جس کا کوئی سر پاؤں نہ ہو، فضول باتیں (بکنا کے ساتھ)
  • اٹکل پچو، اللٹپ، بے معنی، مہمل

اسم، مذکر

  • متفرق سامان (ضروری کم، غیر ضروری زیادہ)
  • بہانہ، عذر
  • غبن، تصرف، بے جا تغلب

صفت

  • بری بھلی، خراب اور نکمی چیزیں (خصوصاً کھانے کی)

English meaning of allam-Gallam

Persian, Hindi - Adverb

Noun, Masculine

Adjective

  • rotten or foul (food)

अल्लम-ग़ल्लम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • निरर्थक और अर्थहीन बातें जो समझ में न आएं और जिसका कोई सर पैर न हो (बकना के साथ)
  • अटकल-पच्चू, अललटप, निर्थक, व्यर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • अनाप शनाप वस्तू (विशेष रुप से खाने की)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَّم غَلَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَّم غَلَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words