تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْپ" کے متعقلہ نتائج

اَلْپ

(مجازاً) کمزور.

اَلْپاکا

جنوبی امریکہ میں مقام پیرو کے ایک جانور کا اون اور اس اون کا بنا ہوا کپڑا؛ ایک قسم کا کپڑا جو سوتی اور اونی دونوں طرح کا ہوتا ہے

اَلْپِک

(زین سازی) بکسوے کے برابر تسمے پر لگے ہوئے چمڑے کا حلقہ، جس میں تسمے کا سرا دبا دیا جاتا ہے

اَلْپَک

اَلْپَکا

رک : الپاکا

اَلْپ پْران

ہلکی آواز، وہ حرف جسے ادا کرنے میں آواز کو جھٹکے کی ضرورت نہ ہو، غیر ہائیہ حرف

اَلْپ اَرْسَلان

اَلْپائِن اِسْٹِک

لمبی چوڑی جس میں لوہے کی نکیلی شام لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے پہاڑ پر چڑھتے ہیں ، آلپی چھڑی.

ہَلْپھا

بڑی لہر، موج، رو

ہَلْپَھل

جلدی، تیزی

ہَلْپھا مارْنا

بڑی لہر کا ٹکرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْپ کے معانیدیکھیے

اَلْپ

alpअल्प

اصل: سنسکرت

وزن : 21

اَلْپ کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) کمزور.
  • کم ، چھوٹا ، تھوڑا.

अल्प के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम, थोड़ा, न्यून, कुछ, तुच्छ, किंचित
  • कम उम्र का, विरल
  • मरणशील

اَلْپ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words