تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alternative" کے متعقلہ نتائج
alternative کے لیے اردو الفاظ
alternative کے اردو معانی
اسم
- متبادل
- دو چیزوں میں سے ایک کا انتخاب (بایں صورت کہ ایک کو لے لینے پر دوسری کو چھوڑ دینا ناگزیر ہو)
- دو معاملوں میں سے ایک کا امکان، (بایں صورت کہ اگر ایک جھوٹ ہے تو دوسرے کا سچ ہونا قطعی ہے)
- بدل
- صورت دیگر
- دو میں سے ایک
- یہ یا وہ
صفت
- دو چیزوں (صورتوں) میں سے ایک کے امکان یا انتخاب کی پیش کش کرتے ہوئے
- صورت متبادل
- بدل
- عوض
alternative के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुतबादिल
- दो चीज़ों में से एक का इंतिख़ाब (ब-ईं सूरत कि एक को ले लेने पर दूसरी को छोड़ देना नागुज़ीर हो)
- दो मु'आमलों में से एक का इम्कान, (ब-ईं सूरत कि अगर एक झूट है तो दूसरे का सच्च होना क़त'ई है)
- बदल
- सूरत-ए-दीगर
- दो में से एक
- ये या वो
विशेषण
- दो चीज़ों (सूरतों) में से एक के इमकान या इंतिख़ाब की पेशकश करते हुए
- सूरत-ए-मुतबादिल
- बदल
- 'इवज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alternative)
alternative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔