تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمانَتی" کے متعقلہ نتائج

اَمانَتی

امانت سے متعلق یا منسوب: امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز

مالِ اَمانَتی

وہ روپیہ پیسہ یا سرمایہ جو امانتاً کسی کے پاس رکھا گیا ہو .

تَحْوِیلِ اَمانَتی

(قانون) ایک فریق کی طرف سے دوسرے کو کسی غرض سے مال کا اس معاہدے پر حوالہ کیا جانا کہ بعد حصول غرض واپس کردیا جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمانَتی کے معانیدیکھیے

اَمانَتی

amaanatiiअमानती

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: ٹھگی

اَمانَتی کے اردو معانی

صفت

  • امانت سے متعلق یا منسوب: امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز
  • (ٹھگی) گھرپر نقدی پہنچانے والا ٹھگ، مالی

English meaning of amaanatii

Adjective

  • deposited, given in trust or charge

अमानती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आमानत से संबंधित: कुछ समय या निश्चित अवधि तक के लिए रखी हुई वस्तु
  • (ठगी) घर पर नक़द रुपया, रुपया-पैसा पहुंचाने वाला ठग, माली

اَمانَتی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمانَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمانَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone