تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَماس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَماس کے معانیدیکھیے
اَماس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں قران شمس و قمر ہوتا ہے)، قمری مہینے کی ٢٨ تاریخ کی رات جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے
شعر
یہ لباس ہجر اتار کر تو لباس وصل پہن کبھی
نہ خسوف ہو نہ اماس ہو وہ وصال ماہ تمام کر
English meaning of amaas
Noun, Feminine
- the night during which the moon and sun are in conjunction; the first day of the first quarter on which the moon is invisible; the night of new moon; the last day of the dark fortnight
अमास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अमावस्या, अमावस की रात, कृष्णपक्ष की अंतिम तिथि, वह तिथी जिसमें सूर्य और चंद्रमा एक ही शशि के हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَماس)
اَماس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔