تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِ اِب٘دال" کے متعقلہ نتائج

عَمَل

کام، فعل

عَمَل گَر

عَمَل مَسْت

اپنے کام میں محو رہنے والا، عمل میں مست رہنے والا، عمل میں گم رہنے والا

عَملِ یَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن

عَمَلِ یَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن، عمل بالید

عَمْلوں

عمل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

عَمَل پَسَنْد

قاعدہ قانون منصوبے وغیرہ سے کسی کام کو کرنے والا، عملی

عَمَلِ حُب

کسی کو مسخر کرنے یا اپنا بنانے کے لیے دعا جادو منتر وغیرہ

عَمَلِ زَنگ

کسی دھات یا لوہے کو زنگ کھا جانے کی حالت ، زنگ کی وجہ سے کسی دھات کا ناکارہ ہونے کا عمل ۔

عَمَلِ نیک

اچھا کام، عمل صالح

عَمَلِ سَنَد

وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گاؤں میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو

عَمَلِ حَشْو

اصول فن سیاق میں وہ عمل جو کنارے پر سیدھی طرف لکھا جاتا ہے حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جائے پس یہ عمل بھی گویا درمیان مدات اور رقوم عمل بارز کے بھرا جاتا ہے جو عمل کہ کنارے پر سیدھے طرف اس موقع کے جو واسطے لکھنے کے مخصوص ہے لکھا جاتا ہے اس کو عمل حشو کہتے ہیں ... حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جاوے .

عَمَل اَنگیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

عَمَلِ ذَہَب

سونا بنانے کا طریقہ، قرون وسطی میں کیمسٹری کی ایک شکل جس میں یہ دریافت کرنے کی کوشش شامل تھی کہ عام دھاتوں کو سونے میں کیسے تبدیل کیا جائے

عَمَلِ جَذْب

تزکیۂ نفس کا وہ ملکہ جس میں کسی دوسرے کی بلا یا بیماری کو اپنے سر لیتے ہیں ۔

عَمَلِ تَبْر

(طب) نشترزنی، کسی عضو یا شریان کو کاٹ دینے کا عمل

عَمَل دَخَل

حکومت، تسلط، قبضہ

عَمَلِ قَدْح

(طب) موتیا بند میں کیا جانے والا ایک عمل جس میں فرنیہ میں پُتلی کے سامنے سوئی چبھو کر رطوبت جلہدیہ کو پیچھے کی طرف رطوبت زجاجہہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے ۔

عَمَلِ زِشْت

بُرا کام ، خراب عمل ، بدکاری ، بدچلنی ، بدعملی ۔

عَمَلِ اِبْرَہ

موتیا بند میں ایک مخصوص نوکدار آلۂ جراحی کے استعمال کا طریقہ؛ موتیا بند کی سلائی کا عمل ۔

عَمَلِ دَسْتَک

(قانون) دستک جاری کرنا بباعث نہ داخل ہونے روپیہ کے، ایک تحریری حکم جس کو افسرِ مجاز کسی جائداد کے نیلام میں خریدنے والے کو قبضہ حاصل کرنے کی اجازت دے ، کسی چیز کی نکاسی کی اجازت ، ایک تحریز جس سے کسی چیز کا قبضہ دیا جائے، حق کا سارٹیفکیٹ، جائداد وصول کرنے کی اجازت کی بابت حکم جاری کرانا

عَمَلِ پَیہَم

مستقل اور متواتر عمل

عَمَل و قَوْل

عَمَلِ بالْیَد

(طب) جراحی، چیر پھاڑ، آپریشن

عَمَل و دَخْل

رک : عمل دخل ۔

عَمَل کار

عمل کرنے والا ، اثر کرنے والا

عَمَلِ تاؤ

بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل

عَمَل گاہ

عمل کرنے کی جگہ، تجربہ کرنے کی جگہ، لیبارٹری، معمل

عَمَل دار

حاکم، سردار، عامل، تحصیل دار، ضلع دار، محصل

عَمَل آوَر

عامل ، کام میں لانے والا ، استعمال کرنے والا ۔

عَمَل خانَہ

دیوان خانہ

عَمَل دَارُوْں

عَمَل پانی

(نشے باز) نشے کی چیز یا شراب

عَمَل کاری

اثر اندازی، اثر پذیری

عَمَلِ کَثِیر

نماز میں ایسا کام کرنا جس میں دونوں ہاتھوں کا استعمال ہو اور جس سے محسوس ہو کہ نماز نہیں پڑھی جارہی ہے، ایسے عمل سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

عَمَل طَراز

جو کوئی کام اپنے ذمّہ لے، جو کام کرے

عَمَل نامَہ

وہ کتاب جس میں فرشتے (کراماً کاتبین) ہر شخص کے اعمال لکھتے ہیں، نامۂ اعمال

عَمَل گُزار

عامل ، تحصیلدار

عَمَلِ صالِح

ثواب کا کام، نیک کام، اچھا کام

عَمَل فَرْما

عمل کرنے والا

عَمَلِ بیجا

کسی چیز کا غلط استعمال

عَمَل اَنگیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

عَمَل داری

حکومت، سلطنت، ریاست

عَمَلِ شَنِیع

برا کام، خراب کام

عَمَلِ تَراش

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

عَمَل پَیرا

کسی بات پر عمل کرنے والا، کاربند رہنے والا

عَمَلِ سِفْلی

جادو ٹونا وغیرہ ، بدروحوں ، بھوت پریت یا دیو جن پَری وغیرہ سے استمداد کا طریقہ ۔

عَمَلِ تَصْعِید

اونچی جگہ چڑھنے کا عمل، چڑھاؤ کا عمل، بلند ہونے کا عمل

عَمَلِ طائِر

حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔

عَمَلِ اِیراد

اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے

عَمَلِ جَماؤ

عَمَل آوَری

کسی کام کو مکمل کرنا یا بجا لانا

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

عَمَلِ بارِز

اصول فن سیاق میں لکھی جانے والی وہ رقم جو کسی چیز کے متعلق جو ظاہر کرنی مقصود ہو وسط میں لکھی جاتی ہے، درمیان میں لکھی جانے والی رقم جو کسی چیز کی بابت یا کسی چیز کے متعلق جو خریدی گئی ہو ظاہر کرنے کے لیے درمیان میں لکھی جاتی ہے

عَمَلِ کَٹاؤ

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

عَمَل اَعْمال

جھاڑ پھونک، جادو ٹونا، اوراد و وضائف

عَمَلِ تَنْوِیم

سلانے کا عمل خاص، ہپناٹزم کا عمل

عَمَلِ پارَگی

(حیاتیات) خلیے کا بغرضِ تولید کئی حلیوں میں تقسیم ہونے کا عمل، انشقاقِ خلیے کا عمل

عَمَلِ نِتھار

کسی مائع چیز کو صاف کرنے کا عمل ، پانی یا کسی رقیق شے سے میل کچیل دور کرنے کا طریقہ ۔

عَمَلِ مَعْمُول

پرانی یا قدیم رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ اِب٘دال کے معانیدیکھیے

عَمَلِ اِب٘دال

'amal-e-ibdaal'अमल-ए-इब्दाल

اصل: عربی

وزن : 112221

عَمَلِ اِب٘دال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تبادلہ کا طریقہ، ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل

'अमल-ए-इब्दाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तबादला का तरीक़ा, एक को हटा कर दूसरे को उसकी जगह रखने की प्रक्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِ اِب٘دال)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِ اِب٘دال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone