تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمَلِ ذَہَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ ذَہَب کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: کیمیا
عَمَلِ ذَہَب کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- سونا بنانے کا طریقہ، قرون وسطی میں کیمسٹری کی ایک شکل جس میں یہ دریافت کرنے کی کوشش شامل تھی کہ عام دھاتوں کو سونے میں کیسے تبدیل کیا جائے
English meaning of 'amal-e-zahab
Noun, Masculine, Compound Word
- alchemy, turning into gold, a form of chemistry in the Middle Ages which involved trying to discover how to change ordinary metals into gold
'अमल-ए-ज़हब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- मध्य युग में रसायन शास्त्र का एक रूप जिसमें साधारण धातुओं को सोने में बदलने का तरीका खोजने की कोशिश करना शामिल था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمَلِ ذَہَب)
عَمَلِ ذَہَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔