تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن٘بِیا" کے متعقلہ نتائج

اَن٘بِیا

متعدد نبی یا پیغمبر

عِنَبِیَہ

طب: انگوری پردہ ، آنکھ کے سات پردں میں سے تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے

اَن بِیاہا

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنوارا

اَن٘بِیائی

انبیا سے منسوب : نبیوں کا

دِیوانِ اَن٘بِیا

فہرستِ پیغمبران ، دفتر رسالت.

فَخْرِ اَن٘بِیا

نبیوں کا فخر

سالارِ اَن٘بِیا

رسوَلِ مقبول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہیں

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَرْوَرِ اَنْبِیا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

ثُقْبَۂِ عِنْبِیَّہ

(طب) رک : ثقبہ نمبر ۲ .

طَبَقَۂِ عِنَبِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا انگوری پردہ ، یہ آن٘کھ کا تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے ، اس کا رن٘گ سیاہ یا سرخی مائل ہوتا ہے اس کے وسط میں ایک سوراخ ہوتا ہے جسے پُتلی کہتے ہیں.

اَن٘بْوا

آم (رک) .

اَن٘بَہ

مہابھارت میں کاشی کے مہاراج کی سب سے بڑی لڑکی پاروتی، درگا

عُنّابِیا

سیاہی مائل سرخ رنگ کا مرغ

اِنبا

सूचना देना, खबर देना।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘بِیا کے معانیدیکھیے

اَن٘بِیا

ambiyaa•अंबिया

وزن : 212

واحد: نَبی

موضوعات: پھل دینیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَن٘بِیا کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، جمع

  • متعدد نبی یا پیغمبر
  • ، کیری

ہندی - اسم، مؤنث، واحد

  • کچا آم جس میں جالی نہ پڑی ہو، چھوٹا کچا آم، کیری، امبیا

شعر

Urdu meaning of ambiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutaddid nabii ya paiGambar
  • chhoTaa kachchaa aam, kairii

English meaning of ambiyaa

Arabic - Noun, Masculine, Plural

  • prophets, apostles

Hindi - Noun, Feminine, Singular

  • a small unripe mango, a small mango

अंबिया के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नबी लोग या ईश्वर के दूत, जिन्हें वह समय-समय पर इस संसार में लोकोपकार के लिए भेजता रहता है, ईशदूत, देवदूत लोग

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • आम का छोटा कच्चा फल जिसमें जाली न पड़ी हो, अम्बिया, टिकोरा, कैरी, अमिया, आम्र

اَن٘بِیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن٘بِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن٘بِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone