تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْبوتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْبوتی کے معانیدیکھیے
اَمْبوتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اور جو تر مقاموں اور سایہ دار جگہوں میں اگتی ہے (پتے میتھی سے کچھ مشابہ، پھول چھوٹا، رنگ طلائی، پھلی پتلی مزہ ترش)
English meaning of ambuutii
Noun, Masculine
- creeping wood sorrel, Oxalis corniculata (peculiar to Southern India)
अंबूती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक बूटी जो ज़मीन पर बिछी होती है और जो आर्द्र क्षेत्रों और सायादार स्थानों में उगती है (मेथी पत्ते से कुछ मिलते जुलते, फूल छोटा, रंग चाँदी, पतली फली स्वाद तिखा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْبوتی)
اَمْبوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔