تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْڑَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمْڑَہ

کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْڑَہ کے معانیدیکھیے

اَمْڑَہ

am.Daअम्ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اَمْڑَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus

English meaning of am.Da

Noun, Masculine

  • a high tree having small leaves, the buds and flowers of which are used as food after cooking, roselle, the hog plum

अम्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वृक्ष का फल।
  • एक पेड़ जिसके छोटे किंतु खट्टे फल चटनी और अचार के काम आते हैं।
  • कोई पच्चीस फ़ुट ऊंचा एक दरख़्त जिस के पत्ते छोटे छोटे नरम और बारीक होते हैं (आम के बोर की तरह बोर आता है, कंदूरी की तरह छोटे छोटे फल लगते हैं, मज़ा तुरश होता है, इस की कोन्पलों और फूल पकाकर खाए जाते हैं),(लातीनी) Hibiscus cannabinus

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words