تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیرِ اُمَرا" کے متعقلہ نتائج

اَمِیرِ اُمَرا

(لفظاََ) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیرِ اُمَرا کے معانیدیکھیے

اَمِیرِ اُمَرا

amiir-e-umaraaअमीर-ए-उमरा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَمِیرِ اُمَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند

    مثال رئیس روسا امیر امرا شاعر خوش آہنگ سخنور بافرہنگ. (۱۸۴۵ تذکرہ ء خوش معرکہء زیبا، ۸۱ ) شاہ عالم ثانی نے اس کو امیرالامرا بنانا چاہا لیکن اس نے اس کاغذی خطاب سے معذرت چاہی

  • (مراداََ) ہندوستان کےمسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کا دیا جاتاتھا

English meaning of amiir-e-umaraa

Noun, Masculine

  • (Lexical) lord of lords, a very wealthy person
  • Chief of the nobles (a title given by Eastern princes to their prime ministers)

अमीर-ए-उमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अमीरों का अमीर, बड़ा दौलतमंद, धनाड्य
  • (अर्थात) भारत के मुस्लिम शासन-काल की एक उपाधि जो सत्ता के अतिरिक्त पदाधिकारियों को दी जाती थी, शाही ज़माने की एक बड़ी पदवी

    उदाहरण शाह आलम सानी (शाह आलम द्वितीय) ने उसको अमीरुल-उमरा बनाना चाहा लेकिन उसने उस काग़ज़ी ख़िताब (उपाधि) से माज़रत (क्षमा) चाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمِیرِ اُمَرا

(لفظاََ) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیرِ اُمَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیرِ اُمَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone