تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری" کے متعقلہ نتائج

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری کے معانیدیکھیے

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

amiir ko jaan pyaarii faqiir ko ek ek dam bhaariiअमीर को जान प्यारी फ़क़ीर को एक एक दम भारी

نیز - امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک دَم بھاری

ضرب المثل

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری کے اردو معانی

  • امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا
  • اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ فقیر ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے

अमीर को जान प्यारी फ़क़ीर को एक एक दम भारी के हिंदी अर्थ

  • अमीर को जान ज़्यादा प्यारी होती है और ग़रीब को दूभर, धनी मरना और निर्धन जीना नहीं चाहता
  • इसका यह मतलब भी हो सकता है कि फ़क़ीर सदैव कष्ट में रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words