تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل" کے متعقلہ نتائج

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل کے معانیدیکھیے

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

'amr 'ayyaar kii za.nbiil'अम्र 'अय्यार की ज़ंबील

اصل: عربی

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی
  • (مجازاً) جادو کا تھیلا

English meaning of 'amr 'ayyaar kii za.nbiil

Noun, Feminine

  • magic bag
  • magical bag of that character containing almost everything

'अम्र 'अय्यार की ज़ंबील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दास्तान-ए-अमीर हमज़ा के चरित्र अम्र अय्यार के पास एक थैला था जिसकी यह विशेषता बताई गई है कि इसमें जो वस्तु डाली जाती ग़ायब हो जाती और जिस वस्तु की कामना की जाती वह इस में से निकल आती

    विशेष - ज़म्बील=झोली, झोला, थैली, थैला, पिटारी, पिटारा, टोकरी, बैग, जो खजूर के पत्तों की बनी होती है, फ़क़ीरों का कासा जो कद्दू को सुखा करके बनाते हैं, साधुओं या फ़क़ीरों की झोली जिसमें वे भिक्षा से प्राप्त वस्तुएँ रखते हैं

  • (लाक्षणिक) जादू का थैला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words