تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرائی کے معانیدیکھیے
اَمْرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آم کا تختہ، آم کے پیڑوں کا جھنڈ، امریّاں
شعر
وعدوں کی ہوا امرائی میں یادوں کی فضا انگنائی میں
ملنے کی دعا تنہائی میں سناٹے میں دھوکا آہٹ کا
بچوں سے گھر چہکے یوں
جیوں کوئل سے امرائی
پت جھڑ کی کالی راتوں میں آنکھیں چندھیا جاتی ہیں
ماضی کی امرائی سے دو لوگوں کا لشکارا سا
English meaning of amraa.ii
Noun, Feminine
- mango garden, mango orchard, mango grove
अमराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आम का तख्ता, वह स्थान जहाँ आम के बहुत से वृक्ष हों, आम का बगीचा, उद्यान, सुरकानन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْرائی)
اَمْرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔