تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ان دیکھا چور باپ بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

بِن دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی کے کرتوتوں کا پتہ نہ چلے اس کی عزت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ان دیکھا چور باپ بَرابَر کے معانیدیکھیے

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

an-dekhaa chor baap baraabarअन-देखा चोर बाप बराबर

نیز - ان دیکھا چور سالے بَرابَر, ان دیکھا چور شاہ بَرابَر, بِن دیکھا چور باپ بَرابَر

ضرب المثل

ان دیکھا چور باپ بَرابَر کے اردو معانی

  • جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے
  • جس چور کی چوری پکڑی نہیں گئی اسے ساہوکار یعنی باعزت ہی مانا جائے گا
  • جس طرح سالے سے کوئی پردہ نہیں ہوتا وہ گھر میں سب جگہ بے روک ٹوک آ جا سکتا ہے، اسی طرح جس چور کو چوری کرتے نہیں دیکھا اس سے کچھ کہا نہیں جا سکتا اسے گھر میں پوری آزادی رہتی ہے

अन-देखा चोर बाप बराबर के हिंदी अर्थ

  • जब तक किसी व्यक्ति के करतूतों का पता न लगे उसकी 'इज़्ज़त होती है
  • जिस चोर की चोरी पकड़ी नहीं गई, उसे साहूकार अर्थात 'इज़्ज़त वाला ही माना जाएगा
  • जिस तरह साले से कोई पर्दा नहीं होता वह घर में सब जगह बे-रोक-टोक आ-जा सकता है, उसी तरह जिस चोर को चोरी करते नहीं देखा, उससे कुछ कहा नहीं जा सकता उसे घर में पूरी आज़ादी रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ان دیکھا چور باپ بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words