تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَن جانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَن جانی کے معانیدیکھیے
اَن جانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ان جانا جس کا یہ مونث ہے
- غفلت، بے خیالی
- نادانی، ناواقفیت (اکثر ’میں‘ اور’سے‘ کے ساتھ)
شعر
ایک انجانی صدا نے کیا پتہ کیا کہہ دیا
روٹھ کر بیٹھی ہے سب سے خامشی بالکل الگ
گرد رہ کے بیٹھتے ہی دیکھتا کیا ہوں جمالؔ
جانی پہچانی ہوئی ہر شکل انجانی ہوئی
ڈرنا ہے تو انجانی آواز سے ڈرنا
یہ تو آنسؔ دیکھا بھالا سناٹا ہے
English meaning of an-jaanii
Noun, Feminine
- strange, unknown
- unconsciousness, drowsiness
- ignorance, unawareness
अन-जानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनजाना की स्त्रीलिंग
- असतर्कता, बेख़बरी
- अनभिज्ञता, अनुभवहीनता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَن جانی)
اَن جانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔