تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَنْ قَرِیْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْ قَرِیْب کے معانیدیکھیے
عَنْ قَرِیْب کے اردو معانی
فعل متعلق
- بہت جلد (زمانہ مستقبل میں)
- پاس، نزدیک (قربِ مکان کے لیے)
- نزدیک، قریب (قربِ زمانہ کے لیے)
شعر
حل بھی تلاش کر لیا جائے گا عن قریب
تم اس وبا کو بڑھنے نہ دو فاصلہ رکھو
کریں جدائی کا کس کس کی رنج ہم اے ذوقؔ
کہ ہونے والے ہیں ہم سب سے عن قریب جدا
پیر ہو آتشؔ کفن کا سامنا ہے عن قریب
توبہ کیجے دامن تر کو نچوڑا چاہئے
عَنْ قَرِیْب کے مترادفات
عَنْ قَرِیْب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَنْ قَرِیْب)
عَنْ قَرِیْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔