تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَناق" کے متعقلہ نتائج

عَناق

بکری کا مادہ بچّہ

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَناق کے معانیدیکھیے

عَناق

'anaaq'अनाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: عَنَقَ

عَناق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکری کا مادہ بچّہ
  • ایک سیاہی مائل گلابی رنگ کا درندہ جو کتے سے بڑا ہوتا ہے، سیاہ گوش
  • (ہیئت) دُبِّ اکبر کے دنبال میں جو تین ستارے واقع ہیں ان کا درمیانی ستارہ عناق کہلاتا ہے
  • مصیبت، آفت، مشکل کام

'अनाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बक्री का महिला बच्चा
  • एक कुत्ते से बड़ा काला-गुलाबी फाड़ खानेवाला जंगली जानवर, काले कान वाला
  • (संरचना) दुब्ब-ए-अकबर(सबसे बड़े सितारा) के दुम्बाल(पिछला भाग) में जो तीन सितारे स्थित हैं उनके मध्य का सितारा अनाक़ कहलाता है
  • संकट, आपदा, कठिन कार्य

عَناق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَناق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَناق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words