تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنارَین" کے متعقلہ نتائج

اَنارَین

ترش اور میٹھا دونوں انار

شَرْبَتِ اَنارَین

کھٹے اور میٹھے اناروں کا شربت، یہ لفظ غلط ہے، فارسی لفظ کا عربی طریق پر تثنیہ بنایا گیا ہے

رُبِِ اَنارَین

صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنارَین کے معانیدیکھیے

اَنارَین

anaarainअनारैन

اصل: عربی

وزن : 1221

اَنارَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترش اور میٹھا دونوں انار

अनारैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खट्टा और मीठा दोनों अनार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنارَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنارَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words