تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَناتھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَناتھ کے معانیدیکھیے
اَناتھ کے اردو معانی
صفت
- بے یارومددگار،غریب، بے والی
اسم، مذکر
- یتیم، بیوہ
شعر
وہ جس کا کوئی نہیں اور کیا لکھو گے اسے
تم ایسا کرنا مرا دل اناتھ لکھ دینا
اناتھ بچوں کی آہیں سوال کرتی ہیں
خدا کو کیا تھی ضرورت جہاں بنانے کی
English meaning of anaath
Adjective
- without a master, orphaned (child), widowed (woman)
Noun, Masculine
अनाथ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका कोई पालन पोषण करनेवाला न हो, जिसका कोई नाथ या स्वामी न हो, बिना मालिक का, जिसका कोई संरक्षक न हो, निराश्रित, असहाय
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसके माँ-बाप न हों
اَناتھ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَناتھ)
اَناتھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔