تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْچَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْچَھر کے معانیدیکھیے
اَنْچَھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جادو کا بول، منتر
- وہ کلمہ یا بول جس کا خاطر خواہ اثر ہو یا دل میں چبھے
- (قدیم) حرف
- گھوڑے کی ایک بیماری جس میں منْھ کے اندر کانٹے سے ابھر آتے ہیں
English meaning of anchhar
Noun, Masculine
- magical or mystical word, spell, charm
- word or speech that lasts a significant effect
- a letter (of an alphabet)
- a disease that inflicts horses
अन्छर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जादू का बोल, मंत्र
- वह शब्द या वाणी जिसका महत्वपूर्ण प्रभाव हो
- (प्राचीन) अक्षर
- घोड़े की एक बीमारी जिसमें मुँह के अंदर कांटे से उभर आते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْچَھر)
اَنْچَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔