تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْڈَیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈَیل کے معانیدیکھیے
موضوعات: پرندے
اَنْڈَیل کے اردو معانی
صفت
- انڈے سے نکلا ہوا جانور (پرند، سانپ وغیرہ)
- انڈے دینے والی مادہ
شعر
بزم سخن میں پوری مسدس انڈیل کر
حد سے زیادہ خالدؔ عرفان کھل گیا
زبانہ زن تھا جگر سوز تشنگی کا عذاب
سو جوف سینہ میں دوزخ انڈیل لی میں نے
جو ذہن ہی میں سیاہی انڈیل دے سورج
تو پھر تمیز کسے صبح کیا ہے شب کیا ہے
English meaning of anDail
Adjective
- (young) that hatches out, egg-laying (hen)
अंडैल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अंडे से निकला हुआ जानवर (पक्षी, साँप वग़ैरा)
- मादा जन्तु, जिसके पेट में अंडे हों, अंडे देने वाली मादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْڈَیل)
اَنْڈَیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔