تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدَر باہَر" کے متعقلہ نتائج

اَنْدَر باہَر

اندرونی اور بیرونی ہر حصے میں، چاروں طرف، ہر جگہ

اَنْدَر باہَر کا

دوست دشمن، اپنا بیگانہ

سانْس اَنْدَر کا اَنْدَر باہَر کا باہَر

نہایت دہشت کی حالت میں

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تو سے تو کاگا بھلا اندر باہر ایک

گولی اَنْدَر، دَم باہَر

نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے

اَنْدَر کی سانْس اَنْدَر اَور باہَر کی سانْس باہَر

خوف تحیر یا سکوت کی حالت میں سانس لینا دشوار ہونے کی صورت حال ، دم بخود نیز حیرت زدہ یا سہما ہوا ہونے کی کیفیت۔

پانْو اَنْدَر ایک پانْو باہَر

کام کی زیادتی یا غایت اضطراب سے برابر دوڑ دھوپ.

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُور دُور

بہت ریا کار ہیں، من میں تو اختیار نہیں پر باہر سے صفائی رکھے

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُر دُر

عَنْبَر بار

خوشبودار، عنبرافشاں، مہک دار

اَنْدَر وار

اندر کی طرف، اندرونی جانب

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام

کام چاہے کوئی کرے مطلب تو اس سے ہے کہ کام ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدَر باہَر کے معانیدیکھیے

اَنْدَر باہَر

andar-baahar•अंदर-बाहर

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَنْدَر باہَر کے اردو معانی

  • اندرونی اور بیرونی ہر حصے میں، چاروں طرف، ہر جگہ

Urdu meaning of andar-baahar

  • Roman
  • Urdu

  • andaruunii aur bairuunii har hisse men, chaaro.n taraf, har jagah

English meaning of andar-baahar

  • within and without, inside and outside, on all sides, everywhere, in every place

अंदर-बाहर के हिंदी अर्थ

  • आंतरिक और बाहरी हर भाग में, भीतर और बाहर, चारों तरफ़, हर जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدَر باہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدَر باہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone