تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْڈے بَچّے کھا آؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈے بَچّے کھا آؤ کے معانیدیکھیے
اَنْڈے بَچّے کھا آؤ کے اردو معانی
- کوڑیاں بجھانے کے کھیل میں بچوں کا ایک روزمرہ (جب کوئی بچہ دوسرے بچے کے پیچھے ہاتھ لے جاکر کوڑیاں مٹھی میں چھپالیتا ہے تو دوسرے بچوں سے کہتا ہے ’ انڈے بچے کھاؤ ‘ یعنی یہاں سے ہٹ جاؤ اور ذرا دیر الگ کھیل کر آؤ)
अंडे बच्चे खा आओ के हिंदी अर्थ
- कौड़ियां बुझाने के खेल में बच्चों का एक रोज़मर्रा (जब कोई बच्चा दूसरे बच्चे के पीछे हाथ ले जाकर कौड़ियां मुट्ठी में छिपा लेता है तो दूसरे बच्चों से कहता है ' अंडे बच्चे खाओ ' यानी यहां से हिट जाओ और ज़रा देर अलग खेल कर आओ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْڈے بَچّے کھا آؤ)
اَنْڈے بَچّے کھا آؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔