تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈے سینا" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈے سینا

مقررہ وقت یا موسم میں بچے نکالنے کے لیے جانور کا انڈوں کو اپنے پیٹ کے نیچے رکھ کر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈے سینا کے معانیدیکھیے

اَنْڈے سینا

anDe senaaअंडे सेना

محاورہ

اَنْڈے سینا کے اردو معانی

  • مقررہ وقت یا موسم میں بچے نکالنے کے لیے جانور کا انڈوں کو اپنے پیٹ کے نیچے رکھ کر بیٹھنا
  • گھر میں گھسے بیٹھے رہنا (آرام طلبی یا بیکاری وغیرہ سے)

English meaning of anDe senaa

  • incubate, hatch eggs, sit on eggs, brood
  • lead a secluded or lazy life

अंडे सेना के हिंदी अर्थ

  • निर्धारित समय या मौसम में बच्चे निकालने के लिए जानवर का अंडों को अपने पेट के नीचे रख कर बैठना
  • घर में घुसे बैठे रहना (आराम या आलस्य आदि से)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈے سینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈے سینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words