تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدیشَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَنْدیشَہ کَرنا

ڈرنا، خوف کرنا

اَنْدیش کرنا

سوچنا ، سمجھنا۔

اَندھیرا کَرنا

روشنی کو روکنا، چراغ گل کرنا

اَنْدھا کَرنا

دھوکا دینا، آنکھوں میں دھول جھونکنا، ٹھگنا

اَنْدازہ کرنا

اندازہ کرنا، تخمینہ لگانا، اندازہ اگانا، لگ بھگ قرار دینا، غیر یقینی رائے قائم کرنا

اِنشا کَرنا

to author, create

اُپدیش کَرنا

نصیحت کرنا، وعظ کرنا

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

اَندرا کَرنا

(قصابی) بکرے کو ذبح کرنے کے بعد کھال وغیرہ اتارنے کے لیے الٹا لٹکانا۔

ہَنڈِیا روٹی کَرنا

کھانا پکانا ۔

اَن٘دھا دُھنْدی کَرنا

جلد بازی کرنا

قُرْآن ہَدیَہ کَرنا

(تعظیماً) قرآن فروخت کرنا

ہَنڈِیا گَرم کَرنا

کھانا پکانا نیز رشوت لینا ۔

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدیشَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

اَنْدیشَہ کَرنا

andesha-karnaa•अंदेशा-करना

وزن : 22222

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَنْدیشَہ کَرنا کے اردو معانی

  • ڈرنا، خوف کرنا
  • فکر کرنا، سوچنا، خیال کرنا

Urdu meaning of andesha-karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Darnaa, Khauf karnaa
  • fikr karnaa, suuchana, Khyaal karnaa

English meaning of andesha-karnaa

  • be apprehensive of, fear, feel anxious about
  • feel concern for

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدیشَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدیشَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone