تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے" کے متعقلہ نتائج

انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے

ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ جو چاہے کرے کوئی اس پر اعتراض نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے کے معانیدیکھیے

انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے

andhaa kahe mai.n sarag cha.Dh muutuu.n aur mujhe ko.ii na dekheअंधा कहे मैं सरग चढ़ मूतूँ और मुझे कोई न देखे

ضرب المثل

انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے کے اردو معانی

  • ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ جو چاہے کرے کوئی اس پر اعتراض نہ کرے
  • ظالم و جابر کھلم کھلا قابلِ مذمت عمل کر کے چاہتا ہے کہ اس کے کاموں کا پتہ کسی کو نہ چلے تو یہ کیسے ممکن ہے

अंधा कहे मैं सरग चढ़ मूतूँ और मुझे कोई न देखे के हिंदी अर्थ

  • हर एक यह चाहता है कि जो चाहे करे कोई उसपर आपत्ति न करे
  • अनाचारी खुल्लम-खुल्ला निंदित आचरण करके चाहता है कि उसके कर्मो का पता किसी को न चले तो यह कैसे संभव है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words