تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدھا مانْگے دو آنْکھیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا مانْگے دو آنْکھیں کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
دیکھیے: اندھا کیا چاہے دو آنکھیں
اَنْدھا مانْگے دو آنْکھیں کے اردو معانی
-
انسان وہی چاہتا ہے جو اسے چاہیئے، حاجت مند ہمیشہ اپنی حاجت روائی چاہتا ہے، جس شخص کو جس چیز کی ضرورت ہو وہ اسی کا خواہشمند ہوتا ہے
مثال - یہاں وہی مثل صادق ہوگی کہ اندھا مانگے دو آنکھیں۔
- یہ کہاوت اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی کی خواہش کے بارے میں پوچھا جاتا ہے
अंधा माँगे दो आँखें के हिंदी अर्थ
-
मनुष्य वही चाहता है जो उसे चाहिए, जिसे जिस वस्तु की आवश्यकता हो वह उसी की चिंता करता है
उदाहरण - यहाँ वही मसल सादिक़ होगी कि अंधा माँगे दो आँखें।
- इस कहावत का प्रयोग उस समय करते हैं जब किसी की इच्छित वस्तु के लिए पूछा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدھا مانْگے دو آنْکھیں)
اَنْدھا مانْگے دو آنْکھیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔