تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت کے معانیدیکھیے
اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت
andhaa mullaa TuuTii masiit•अंधा मुल्ला टूटी मसीत
نیز - اندھا مُلّا پھوٹی مَسِیت, اندھا مُلّا پھوٹی مسجِد, اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیدا
ضرب المثل
اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت کے اردو معانی
- ناقص کے پاس ناقص ہی چیز ہوتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے اسے ویسی ہی چیز ملتی ہے، جیسی روح ویسے فرشتے
- جیسے اندھے مُلا جی ویسے ان کی ٹوٹی مسجد مطلب دونوں ایک سے
अंधा मुल्ला टूटी मसीत के हिंदी अर्थ
- अपूर्ण के पास अपूर्ण ही वस्तु होती है, जो जैसा होता है उसे वैसी ही वस्तु मिलती है, जैसी रूह वैसे फ़रिश्ते
- जैसे अंधे मुल्ला जी वैसी ही उनकी टूटी मस्जिद अर्थात दोनों एक से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت)
اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔