تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدھا پَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا پَنا کے معانیدیکھیے
اَنْدھا پَنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بے بصری، نابینا ہونا
مثال - اب اندھے پن کی وجہ سے کام کاج سے معذور ہوگئی ہیں۔
-
بے عقلی، حماقت، جہالت، کج فہمی
مثال - وہ رسمیں اندھے پنے سے صرف تقلیداً بغیر سمجھے بوجھے اختیار کی جاتی ہیں۔ - حماقت ۔۔۔۔۔۔ اندھا پن پرلے درجے کا گدھا پن۔
अंधा-पना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
अंधा होने की अवस्था या भाव, नेत्रहीन होना
उदाहरण - अब अंधेपन की वजह से काम-काज से माज़ूर हो गयी हैं।
-
बुद्धिहीनता, मूर्खता, अज्ञानता, टेढ़ी समझ, बे-'अक़्ली, नासमझी
उदाहरण - वह रस्में अंधेपने से सिर्फ़ तक़लीदन (अनुकरनीय) बिना समझे बूझे अख़्तियार की जाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدھا پَنا)
اَنْدھا پَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔