تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھے کی داد نہ فریاد" کے متعقلہ نتائج

اندھے کی داد نہ فریاد

معذور کی غلطی قابل گرفت نہیں ہوتی، مجبور کا کام قابل گرفت نہیں

داد نَہ فَریاد

ناانصاف، من مانی، ظلم، پرسان حال نہ ہونا، نہ اِنصاف ہے نہ فریاد سُنی جاتی ہے، بے بسی کے موقع پر مُستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھے کی داد نہ فریاد کے معانیدیکھیے

اندھے کی داد نہ فریاد

andhe kii daad na fariyaadअंधे की दाद न फ़रियाद

نیز - اندھے کی داد نہ فریاد، اندھا مار بیٹھے گا

ضرب المثل

اندھے کی داد نہ فریاد کے اردو معانی

  • معذور کی غلطی قابل گرفت نہیں ہوتی، مجبور کا کام قابل گرفت نہیں
  • جابر اور ظالم کو کون ٹوک سکتا ہے
  • اندھے کے لکھے جیسے رات ویسے دن، افسردہ دل کو کوئی موسم فرحت بخش نہیں ہوتا

    مثال - ایک کھیل جس میں ایک لڑکا آنکھیں بند کرکے لکڑی گھماتا ہے اور یہ جملہ کہتا جاتا ہے،’’اندھے کی داد نہ فریاد، اندھا مار بیٹھے گا‘ دوسرے لڑکے دور کھڑے ہوکر شور مچاتے ہیں جس کے لکڑی پڑ جاتی ہے پھر وہ اسی طرح لکڑی گھماتا ہے

अंधे की दाद न फ़रियाद के हिंदी अर्थ

  • अक्षम की ग़लती पकड़ने के योग्य नहीं होती, विवश का कार्य पकड़ के योग्य नहीं
  • अत्याचारी तथा आततायी को कौन टोक सकता है
  • अंधे के लिखे जैसे रात वैसे दिन, दुख से पीड़ित हृदय को कोई वातावरण अच्छा नही लगता

    विशेष - एक खेल जिसमें एक लड़का आँखें बंद कर के लकड़ी घुमाता है और यह वाक्य कहता जाता है, "अंधे की दाद न फ़र्याद, अंधा मार बैठेगा' दूसरे लड़के दूर खड़े होकर शोर मचाते हैं, जिसके लकड़ी पड़ जाती है फिर वह उसी तरह घुमाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھے کی داد نہ فریاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھے کی داد نہ فریاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words