تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدھیر مَچانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھیر مَچانا کے معانیدیکھیے
اَنْدھیر مَچانا کے اردو معانی
- بلاوجہ اودھم یا چیخ پکار کرنا
- آفت برپا کرنا، قیامت ڈھانا، مصیبت نازل کرنا
- لوٹنا
- ظلم ڈھانا
- بداخلاقی کے کام دھڑلے سے کرنا
English meaning of andher machaanaa
- do something outrageous, outrage, maltreat, tyrannize, oppress, act lawlessly, to loot, exploit
अंधेर मचाना के हिंदी अर्थ
- अकारण ऊधम या चीख़ पुकार करना
- विपत्ति लाना, प्रलय लाना, संकट उत्पन्न करना
- लूटना
- अत्याचार ढाना
- अशिष्टता के काम धड़ल्ले से करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدھیر مَچانا)
اَنْدھیر مَچانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔