تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے" کے متعقلہ نتائج

انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے

بد انتظامی میں برے آدمی مزے کرتے ہیں، جہاں کوئی پوچھنے والا نہ ہو وہاں شریروں کی بن آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے کے معانیدیکھیے

انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے

a.ndhere ghar me.n Dhii.ngar naachaiअंधेरे घर में ढींगर नाचै

نیز - انْدھیرے گھر میں سانْپ ہی سانْپ

ضرب المثل

انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے کے اردو معانی

  • بد انتظامی میں برے آدمی مزے کرتے ہیں، جہاں کوئی پوچھنے والا نہ ہو وہاں شریروں کی بن آتی ہے
  • اندھیرے میں ہمیشہ اس بات کا ڈر لگا رہتا ہے کہ نہ جانے کیا ہو، من کی خوف زدہ حالت
  • ویران گھر کے لئے بھی یہ کہاوت کہتے ہیں
  • جہاں دیکھ بھال کرنے والے کے نظم و نسق میں کوئی شریر شخص من مانی کرے وہاں یہ کہاوت کہتے ہیں

अंधेरे घर में ढींगर नाचै के हिंदी अर्थ

  • अव्यवस्था में बुरे आदमी मज़े करते हैं, जहाँ कोई पूछने वाला न हो वहाँ दुष्टों की चलती है
  • अंधेरे में हमेशा इस बात का डर लगा रहता है कि न जाने क्या हो, मन की भयाक्राँत अवस्था
  • उजाड़ घर के लिए भी यह कहावत कहते हैं
  • जहाँ देखभाल करने वाले के प्रबंध में कोई दुष्ट व्यक्ति मनमानी करे वहाँ यह कहावत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone