تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھوں نے بازار لوٹا" کے متعقلہ نتائج

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لُوٹانا

لُٹانا .

لُوٹاوْنا

لُٹانا .

لُوٹا مار

رک : لوٹ مار .

لُوٹا لُوٹ

۱. لوٹ کھسوٹ ، غارت گری ، لوٹ مار ، رہزنی .

لُوٹا مارا

لُوٹا ہوا ، غارت کیا ہوا ، تاراج کیا ہوا .

لُوٹا کَھسوٹا

غارت زدہ ، تباہ حال ، وہ شخص جس کا مال لُوٹ لیا گیا ہو ، لُٹا ہوا

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

پَھلْسا ٹُوٹا، گاؤں لُوٹا

بے احتیاطی یا نا اتفاقی میں نقصان ہوتا ہے

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھوں نے بازار لوٹا کے معانیدیکھیے

اَنْدھوں نے بازار لوٹا

andho.n ne baazaar luuTaaअंधाें ने बाज़ार लूटा

ضرب المثل

اَنْدھوں نے بازار لوٹا کے اردو معانی

  • ایسا کام کیا جو ممکن نہ تھا، ایسی بات کی جو انہونی تھی (کسی سے نہ ہوسکنے والی بات کے ہوجانے پر اظہار تعجب کی جگہ)

English meaning of andho.n ne baazaar luuTaa

  • impossible or strange event

अंधाें ने बाज़ार लूटा के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम किया जो संभव न था, ऐसी बात की जो अनहोनी थी (किसी से न हो सकने वाली बात के हो जाने पर आश्चर्यचकित होने की जगह)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھوں نے بازار لوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھوں نے بازار لوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone