تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹا" کے متعقلہ نتائج

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لُوٹانا

لُٹانا .

لُوٹاوْنا

لُٹانا .

لُوٹا مار

رک : لوٹ مار .

لُوٹا لُوٹ

۱. لوٹ کھسوٹ ، غارت گری ، لوٹ مار ، رہزنی .

لُوٹا مارا

لُوٹا ہوا ، غارت کیا ہوا ، تاراج کیا ہوا .

لُوٹا کَھسوٹا

غارت زدہ ، تباہ حال ، وہ شخص جس کا مال لُوٹ لیا گیا ہو ، لُٹا ہوا

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

پَھلْسا ٹُوٹا، گاؤں لُوٹا

بے احتیاطی یا نا اتفاقی میں نقصان ہوتا ہے

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹا کے معانیدیکھیے

لُوٹا

luuTaaलूटा

وزن : 22

دیکھیے: لُوٹْنا

لُوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of luuTaa

Noun, Masculine

  • looted, plundered, robbed

लूटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़बरदस्ती छीन लेने की क्रिया का पूर्ण होना
  • 'लूटना' क्रिया का भूतकालिक रूप

لُوٹا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone