تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْفاسِ مَسِیحائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْفاسِ مَسِیحائی کے معانیدیکھیے
اَنْفاسِ مَسِیحائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے ’قُم باذنِ اللہ‘ پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری، دم عیسیٰ
شعر
اثر یہ تیرے انفاس مسیحائی کا ہے اکبرؔ
الہ آباد سے لنگڑا چلا لاہور تک پہنچا
English meaning of anfaas-e-masiihaa.ii
अन्फ़ास-ए-मसीहाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईसा की फूँक या साँस जिससे मृत प्राणी जीवित हो जाते थे, बे-जान चीज़ में रूह फूँक देने या जान डाल देने की क्रिया, जीवित करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْفاسِ مَسِیحائی)
اَنْفاسِ مَسِیحائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔