تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

اَنگ لَگانا

اپنے جسم کو کسی شے یا شے کو جسم کے قریب لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگ لَگانا کے معانیدیکھیے

اَنگ لَگانا

a.ng lagaanaaअंग लगाना

محاورہ

مادہ: اَنگ

اَنگ لَگانا کے اردو معانی

  • اپنے جسم کو کسی شے یا شے کو جسم کے قریب لانا
  • چھاتی سے لگانا، گلے ملنا
  • لباس زیب تن کرنا
  • مانوس کرنا
  • آنکھیں لڑانا
  • شادی کرنا

English meaning of a.ng lagaanaa

  • to touch the body with something,
  • embrace, clasp
  • to wear, put on
  • familiarize,
  • to gaze, look amorously
  • marry of, give in marriage

अंग लगाना के हिंदी अर्थ

  • अपने शरीर को किसी वस्तु या वस्तु को शरीर के निकट लाना, , , , ,
  • छाती से लगाना, गले मिलना
  • वस्त्र पहनना
  • परिचित होना
  • आँखें लड़ाना
  • विवाह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words