تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن٘گ پَکَڑنا" کے متعقلہ نتائج

اَن٘گ پَکَڑنا

فربہ ہونا ، جسم پر گوشت چڑھنا

سِہ اَن٘گ

(حیوانیات) جاندار کے جسم کے تین خصوصی حصّے.

اَن٘گ بَھن٘گ کَرْنا

جسم کا کوئی حصہ کاٹنا، اپاہج کردینا

مُن٘ہ پَکَڑنا

بولنے نہ دینا ، بولنے سے روکنا ۔

مَہابَت پَکَڑنا

خوف کھانا ۔

ہَٹ پَکَڑنا

ضد پر اُتر آنا ، ضد کرنا ؛ اڑجانا ؛ بپھر جانا ۔

کِنارَہ پَکَڑنا

علیحدہ ہونا بچنا (سے کے ساتھ).

ہاتھ پَکَڑنا

ہاتھ تھامنا ہاتھ لینا، (کنایۃً) دستگیری کرنا، مدد کرنا، سہارا دینا، حامی ومدد گار ہونا

ہُجُوم پَکَڑنا

کثیر ہو جانا ، تعداد میں بہت بڑھ جانا ، زیادہ ہو جانا ۔

ہَت پَکَڑنا

ہاتھ پکڑنا ، ہاتھ تھامنا ۔

کھایا پِیا اَن٘گ نَہ لَگْنا

غذا کا جُزو بدن نہ بننا

نَہِیں پَکَڑنا

ضد کرنا ، انکار کرنا ۔

سِن٘گار پَکَڑنا

خُوبصورت ہونا ، آراستہ و پیراستہ ہونا.

پَناہ پَکَڑنا

چھپ جانا، محفوظ مقام میں چلا جانا.

جَگَہ پَکَڑنا

قابو پالینا ؛ اور پکڑ نا

جھون٘ٹے پَکَڑنا

رک : جھونْٹا پکڑنا

اَن٘گار پَکَڑنا

آگ لگنا، سلگنا، اندر اندر جلنا

ہوش پَکَڑنا

ہوش میں آنا، غفلت سے نکلنا، عقل سے کام لینا

وَتِیرَہ پَکَڑنا

روش اختیار کرنا، عادت یا معمول بنالینا

جَلْوَہ پَکَڑنا

با رونق ہونا، ترقی کرنا۔

وَسِیلَہ پَکَڑنا

مدد چاہنا ، سفارش چاہنا ، سہارا لینا ؛ ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا ۔

شُہْرَت پَکَڑنا

مشہور ہونا، نام پانا.

عَیب پَکَڑنا

برائی نکالنا ، خردہ گیری کرنا.

عِبْرَت پَکَڑنا

نصیحت حاصل کرنا، متنبہ ہونا، سبق حاصل کرنا

رات نَہ پَکَڑنا

رات ہونے سے پہلے مرجانا ، رات تک زندہ نہ رہنا

اِعْتِبار پَکَڑنا

(کسی کی نگاہ میں) اعتماد یا وقعت حاصل کرنا.

سَن٘گ پَکَڑنا

ساتھ ہو جانا ، صحبت اِختیار کرنا.

سَن٘وار پَکَڑنا

نصیحت پکڑنا ، اصلاح قبول کرنا ، ہدایت حاصل کرنا ، صلاح ماننا ، مشورہ ماننا.

ہاتھ میں پَکَڑنا

ہاتھ میں لینا ، ہاتھ میں تھامنا ۔

ہَوا کو پَکَڑنا

ہوا کو روکنا ؛ ناممکن کام کرنا ، لاحاصل کام کرنا ۔

جَمْعِیَّت پَکَڑنا

(حامیوں کا) گروہ اکھٹا کرنا ، جماعت تیار کرلینا .

ہاتھ گُھما کَر کان پَکَڑنا

خواہ مخواہ طویل طریقہء کار اختیار کرنا ، آسان طریقے کو چھوڑ کر مشکل طریقہ اپنانا ، بات کو گھما پھرا کر کرنا ، سیدھی بات نہ کرنا ۔

ہَت میں ہات پَکَڑنا

کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لینا ، ہاتھ تھامنا ۔

مُدَّعا پَکَڑنا

چوری پکڑنا ، مالِ مسروقہ برآمد کرنا

رَن٘گَت پَکَڑ٘نا

اثر قبول کرنا ، تبدیلی قبول کرنا ، زیر اثر آنا.

اَن٘گ

جسم، حصہ بدن، حصہ، ٹکڑا، جزو، ڈرامے کے باب کا ایکٹ، ٹھکی ہوئی بناوٹ، کپڑے کی دبازت، عضو، بند، جوڑ

ہاتھ چُھوتے ہی پَہُونچا پَکَڑنا

ذرا سی توجہ ملنے پر پیچھا لے لینا ، زیادہ مراعات کے لیے دق کرنا ، پیچھا نہ چھوڑنا ۔

راہ چَلْتے کا پِلّا پَکَڑنا

ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا

ذرا سا موقع پاتے ہی پورا قبضہ کر لینا ، حد سے تجاوز کرنا ، ذرا سی رعایت ملنے پر بہت زیادہ کا طالب ہونا ۔

یَقِین پَکَڑ٘نا

رک: یقین کرنا ، اعتماد رکھنا.

پِک اَن٘گ

ایک چھوٹا پرندہ جو عام طور پر چٹکیا کہلاتا ہے .

اَدْھ اَن٘گ

آدھے جسم کا فالج یا جھولا

خوش اَن٘گ

حسین بدن رکھنے والا ، خوش قامت ، سڈول و متناسب الاعضا .

دو اَن٘گ

(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں

دان٘توں سے زَمِین پَکَڑنا

جگہ سے نہ ہلنا، زمین کو مضبوط پکڑنا

پَکَڑنا

تھامنا ، اٹھانا ، لینا ، ہاتھ وغیرہ کی گرفت میں لانا.

آدھ اَن٘گ

آدھے جسم کا فالج

اَن٘گ چھاپ

(ٹھگی) لاش چھپانے یا گاڑنے کا معمولی گڑھا، لحد

اَن٘گ دَرا

(نگینہ گری) چوبی بتی جس کے منھ پر نگینہ جماکر مان کیا جلئے، انکورا،

اَن٘گ لَگنا

کام میں آنا.

اَن٘گ موڑْنا

(لفظاً) منھ پھیر لینا، (کسی سے) بچنا، کنارہ کشی کرنا

اَن٘گ بِدِیّا

علم الابدان،علم تشریح، وہ علم، جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت پر شکل و صورت اور وضع وقطع وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے، علم الاجسام، علم تشریح بدن، علم طب

اَن٘گ موڑی

جماہی ؛ بدن کو پھیلانے کی صورت حال ۔

اَن٘گ دان

(لفظاً) جسم کی خیرات یا زکات، اعضاءِ بدن کا عطیہ

اَن٘گ لَگانا

اپنے جسم کو کسی شے یا شے کو جسم کے قریب لانا

اَن٘گ مِلائی

(ہندو) آرسی مصحف کی طرح کی ایک رسم جس میں شادی کے موقع پر دولھا دلھن کو آئینے کے سامنے کھڑا کیا اور ایک دوسرے کو دکھایا جاتا ہے ۔

اَٹُوٹ اَن٘گ

(کسی چیز کا) جدا نہ ہو سکنے والا حصہ، جزو لازم، جزو لاینفک

اُن٘گْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا

ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا

اَن٘گ کو لَگْنا

(غذا کا) جزو بدن بننا، ہضم ہونا، جسم پر گوشت چڑھنا، فربہ ہونا

جیب پَکَڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘گ پَکَڑنا کے معانیدیکھیے

اَن٘گ پَکَڑنا

a.ng paka.Dnaaअंग पकड़ना

محاورہ

اَن٘گ پَکَڑنا کے اردو معانی

 

  • فربہ ہونا ، جسم پر گوشت چڑھنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अंग पकड़ना के हिंदी अर्थ

 

  • मोटा होना, शरीर पर मांस चढ़ना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن٘گ پَکَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن٘گ پَکَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words