تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگارا کے معانیدیکھیے
اَنگارا کے اردو معانی
صفت
- انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ
اسم، مذکر
- دہکتا ہوا کوئلہ، آگ کا جلتا ہوا ٹکڑا جوچنگاری سے بڑا ہوتا ہے
شعر
یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے
لفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
داغ دل پر مرے پھاہا نہیں ہے انگارا
چارہ گر لیجو نہ چٹکی سے اٹھا یاد رہے
ضبط کیجے تو دل ہے انگارا
اور اگر روئیے تو پانی ہے
English meaning of a.ngaaraa
अँगारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अंगारे की तरह गर्म या लाल, अत्यधिक लाल
संज्ञा, पुल्लिंग
- दहकता हुआ कोयला, आग का जलता हुआ टुकड़ा जो चिंगारी से बड़ा होता है
اَنگارا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگارا)
اَنگارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔