تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگیا" کے متعقلہ نتائج

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چُولیں ہِلْنا

رک : چولیں ڈھیلی پڑ جانا.

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چُولیں ہِلانا

انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.

چُولیں ڈِھیلی ہونا

تھک کر چور ہو جانا ، خستہ حال ہو جانا ؛ بے ربط ہونا ، غیر موبوط ہونا ؛ کمزور ہونا، نڈھال ہو جانا، درماندہ ہونا.

چُولیں بَیٹْھنا

درست ہونا ، منظّم ہونا ، پختہ ہونا

چُولیں کِھسَکْنا

نظم و ترتیب بگڑنا ، حال سے بے حال ہو جانا.

چُولیں اُکامْنا

دایہ کا زچہ کے پیٹ پر تیل مل کر پھرے ہوئے بچے کو مخرج کی طرف رجوع کرانا.

چُولیں ڈِھیلی کَرْنا

حال سے بے حال کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا ، مار مار کر براحال کر دینا ، اوسان خطا کر دینا ، انجر پنجر ہلا دینا ، کس بل نکال دینا

چُولیں اُکَھڑ جانا

زیادہ کام کرنے کے باعث بہت سست ہو جانا یا تھک جانا ، تھک کو چور ہو جانا.

چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا

نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.

اُلْٹی چُولی

رک: الٹا پردہ . وہ چولی جس کے بند بائیں طرف ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگیا کے معانیدیکھیے

اَنگیا

a.ngiyaaअँगिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

اَنگیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آٹا چھاننے کی چلنی
  • سینے پر پہننے کا زنانہ کوتاہ لباس،عورتوں کا سینہ بند، وہ چھوٹا کپڑا جسے عورتیں چھاتیاں چھپانے اور کھنچے، تنگ یا کسا رہنے کے لئے پہنتی ہیں، سینہ بند، قصیره، محرم

صفت

  • جسم کے عضو سے متعلق

شعر

English meaning of a.ngiyaa

Noun, Feminine

  • a short under-jacket worn by women, bodice, stays, blouse, brassiere, bra

Adjective

  • related to body part

अँगिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आटा छानने की चलनी
  • स्त्रियों द्वारा वक्ष पर पहना जाने वाला एक वस्त्र विशेष, कुरती के आकार का परन्तु उससे छोटा पहनावा, जिससे स्त्रियाँ अपने स्तन ढकती हैं, स्त्रियों की कुरती, अँगिका, चोली, कंचुकी, काँचली, छोटा कपड़ा, ब्रा, बॉडी

विशेषण

  • अंग-संबंधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone