تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولی" کے متعقلہ نتائج

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چُولیں ہِلْنا

رک : چولیں ڈھیلی پڑ جانا.

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چُولیں ہِلانا

انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.

چُولیں ڈِھیلی ہونا

تھک کر چور ہو جانا ، خستہ حال ہو جانا ؛ بے ربط ہونا ، غیر موبوط ہونا ؛ کمزور ہونا، نڈھال ہو جانا، درماندہ ہونا.

چُولیں بَیٹْھنا

درست ہونا ، منظّم ہونا ، پختہ ہونا

چُولیں کِھسَکْنا

نظم و ترتیب بگڑنا ، حال سے بے حال ہو جانا.

چُولیں اُکامْنا

دایہ کا زچہ کے پیٹ پر تیل مل کر پھرے ہوئے بچے کو مخرج کی طرف رجوع کرانا.

چُولیں ڈِھیلی کَرْنا

حال سے بے حال کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا ، مار مار کر براحال کر دینا ، اوسان خطا کر دینا ، انجر پنجر ہلا دینا ، کس بل نکال دینا

چُولیں اُکَھڑ جانا

زیادہ کام کرنے کے باعث بہت سست ہو جانا یا تھک جانا ، تھک کو چور ہو جانا.

چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا

نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.

اُلْٹی چُولی

رک: الٹا پردہ . وہ چولی جس کے بند بائیں طرف ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولی کے معانیدیکھیے

چُولی

choliiचोली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سالوتری

چُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of cholii

Noun, Feminine

  • blouse, woman's small waist-length tunic, choli, bodice, brassiere

चोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्रियों का एक पहनावा जो अँगिया से मिलता जुलता होता है, कमर से ऊपर पहना जाने वाला वस्त्र, सीना को ढाकने के लिए पहनी जाने वाली आसतीनदार या बगै़र आसतीन की पोशाक, स्त्रियों का एक वस्त्र जो उनके ऊपर पहनी जाती है, सामान्यतः साड़ी के साथ, बलाउज़

چُولی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words