تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگُشْتِ شَشُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُشْتِ شَشُم کے معانیدیکھیے
اَنگُشْتِ شَشُم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) چھٹی انگلی جو بعض لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے
- (مراداً) فضول یا ناکارہ شخص یا شے، بیکار
شعر
کیا تجھ کو لکھوں خط حرکت ہاتھ سے گم ہے
خامہ بھی مرے ہاتھ میں انگشت ششم ہے
English meaning of a.ngusht-e-shashum
Noun, Feminine
- sixth finger
- superfluous, fifth wheel
अंगुश्त-ए-शशुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) छठ्ठी उँगली जो कुछ लोगों के हाथ में होती है
- (अर्थात) फालतू या नाकारा व्यक्ति या वस्तु, बेकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگُشْتِ شَشُم)
اَنگُشْتِ شَشُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔