تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگُوری باغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُوری باغ کے معانیدیکھیے
اَنگُوری باغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ باغ جس میں جھڑاں انگور کے درخت ہوں
- دہلی کے ایک مشہور باغ کا نام جو قبل از غدر مادھو داس کے باغیچے کے مشرق میں تھا اور اب وہاں چٹیل میدان پڑا ہے
- فیض آباد (اودھ) میں بھی اس نام کا ایک باغ اور محلہ ہے
English meaning of anguurii-baaG
Noun, Masculine
- vineyard
- the name of a well-known garden in Delhi which was located to the east of Madhav Das Garden
- the name of Garden and a Mohalla of Faizabad also (Awadh)
अंगूरी-बाग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बाग़ जिसमें अंगूर के वृक्ष हों
- दिल्ली के एक प्रसिद्ध बाग़ का नाम जो ग़दर से पूर्व के बाग़ों के पूर्व में था और अब वहाँ चटियल मैदान पड़ा है
- फैज़ाबाद (अवध) में भी इस नाम का बाग़ और मुहल्ला है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگُوری باغ)
اَنگُوری باغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔