تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْگُوٹھا چھاپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگُوٹھا چھاپ کے معانیدیکھیے
اَنْگُوٹھا چھاپ کے اردو معانی
سنسکرت، پراکرت - صفت
- وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں
English meaning of a.nguuThaa-chhaap
Sanskrit, Prakrit - Adjective
- illiterate person, unlearned, unable to read or write
अँगूठा-छाप के हिंदी अर्थ
संस्कृत, प्राकृत - विशेषण
- हस्ताक्षर की जगह अँगूठा लगाने वाला, निरक्षर, अनपढ़, अँगूठा-टेक, जैसे: पढ़े-लिखे लोग मारे-मारे फिरें, और अँगूठा-छाप मोटरों पर सैर-सपाट करें
اَنْگُوٹھا چھاپ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْگُوٹھا چھاپ)
اَنْگُوٹھا چھاپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔