تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنْکَبُوت" کے متعقلہ نتائج

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

عَنْکَبُوتی

مکڑی کے جال کی طرح کا ، نازک لچھے دار ، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو ۔

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

پَرْدَۂِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا جالا

تارِ عَنْکَبُوت

مکڑی کے جالے کا تار، مکڑی کا جالا

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْکَبُوت کے معانیدیکھیے

عَنْکَبُوت

'ankabuut'अनकबूत

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: قیامت

عَنْکَبُوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of 'ankabuut

Noun, Feminine

'अनकबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

عَنْکَبُوت کے مترادفات

عَنْکَبُوت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنْکَبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنْکَبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words