تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْکُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْکُر کے معانیدیکھیے
اَنْکُر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پتّے جو پہلے بیج سے پھوٹیں، شگوفہ، شاخ، پھوٹ، پتی، انکاری، کریہہ، نازیبا، ناپسندیدہ
صفت
- مکروہ یازشت، گھِنیایا ہوا، زیادہ یا نہایت ناگوار، زیادہ خراب یا ناخوش، جسے دیکھ کر گھِن آئے، اینٹ کا روڑا، مکروہ شکل، ناقابل قبول
شعر
کاتب تقدیر ٹھہرے آپ کو روکے گا کون
جو بھی انکر سر اٹھائے رائیگاں لکھ دیجئے
پتھریلی دھرتی ہے انکر کیا پھوٹیں گے
بے شک بادل ٹوٹ کے ان پر برسا ہوگا
پھوٹتے ہی ایک انکر نے درختوں سے کہا
آسماں اک چاہئے مجھ کو کہ سر میرا بھی ہے
English meaning of ankur
Noun, Masculine
- sprout, shoot, seed, bud
Adjective
- most disagreeable, most unpleasant or offensive
अंकुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुठली, बीज आदि में से निकलने वाला नया डंठल जिसमें छोटी-छोटी पत्तियाँ लगी होती हैं
- अँखुआ, कल्ला, डाभ, कोंपल, पल्लव,कली, किसलय, बीजांकुर
- {ला-अ.} किसी वस्तु या कार्य का आरंभिक रूप, विकाससूचक चिह्न
विशेषण
- कुत्सित, अप्रिय, आक्रामक, घिनौना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْکُر)
اَنْکُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔