تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن مَنا" کے متعقلہ نتائج

اَن مَنا

روٹھا ہوا، ناخوش، ناراض

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن مَنا کے معانیدیکھیے

اَن مَنا

anmanaaअनमना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

اَن مَنا کے اردو معانی

صفت

  • روٹھا ہوا، ناخوش، ناراض
  • جس کا من کسی کام میں نہ لگ رہا ہو، اچاٹ من
  • اچٹتی ہوئی طبیعت کا، رنجیدہ، غمگین
  • خود سر، سرکش
  • بے من کا، لاپرواہ، بے پرواہ، مضمحل
  • گھبرایا ہوا، اداس، نڈھال
  • پریشان، مضطرب، متفکر
  • ناساز، علیل، بیمار، جیسے: وہ آج کل انمنے سے ہیں

شعر

English meaning of anmanaa

Adjective

  • dul
  • troubled in mind
  • dejected, sad, agitated
  • out of sorts, indisposed

अनमना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रूठा हुआ, अप्रसन्न
  • जिसका मन ठीक तरह से किसी काम में न लग रहा हो, अन्यमनस्क, उदासीन
  • उचटे हुए चित्त का, सुस्त, खिन्न
  • उद्विग्न, बेचैन, चिंतित
  • घमंडी, अहंकारी
  • बेमन का, बेपरवाह
  • घबराया हुआ, उदास, निढाल
  • बीमार, अस्वस्थ, जैसे: वे आजकल कुछ अनमने से हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن مَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن مَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words