تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنوکھا" کے متعقلہ نتائج

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نادِرا

جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب، ساذ، عجیب و غریب، عمدہ

نادِرَہ جُو

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

نادِرَہ دَوْراں

اپنے زمانے میں یکتا، غیر معمولی، نایاب

نادِرَہ جُویا

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

نادِرَہ گُفْتار

نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

نادِرَۂ روزگار

نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

نادِرات

عجیب و غریب چیزیں، کمیاب اور بیش قیمت چیزیں، نوادرات، غیر معمولی اور شاذ باتیں

نَڑری

رک : نڑڑی ۔

نِڈوری

(کشیدہ کاری) سلائی کڑھائی کی ایک قسم جس میں ڈوری نظر نہیں آتی

ناداری

مفلسی، غریبی، تنگ دستی، تنگ حالی، افلاس، نادار ہونے کی حالت، تہی دستی، عسرت

نادِری

نادر شاہ کی حکومت، نادرشاہ کی حکومت کا زمانہ، (مجازاً) نادرگردی کا کا زمانہ، جبر و استبداد، اندھیر

نِدَرا

جس کا کوئی ٹھکانا نہ ہو ، آوارہ ، بے گھر ، بے در ۔

نادِرِ روزگار

دنیا میں بہت کم پایا جانے والا ، نایاب زمانہ ۔

نادِر نُسخَہ

کسی کتاب کا نایاب یا کم یاب نسخہ ۔ ۔

نِیندَڑی

نیند ، خواب ۔

نادِرِیَّت

نایاب و نادر ہونے کی کیفیت ؛ انفرادیت ، ندرت ، انوکھاپن ۔ ۔

نادِری چَڑھانا

گنجفے میں ایک طرح کی مات دینا، جس میں مذاقاً ہارنے والے سے ایک پتے کے برابر میانی کترنے کو کہا کرتے ہیں

نِدرا کَر

خواب آور ، نیند لانے والی ، مسکر ، ندرا کرشن

ناداری آنا

۔ مفلس ہونا۔ کنگال ہونا۔

نِدرا گَت ہونا

سویا ہوا ہونا

شامَتِ اَعْمالِ ما صُورَتِ نادرِ گِرِفْت

ہمارے گناہوں كی سزا نے نادر كی صورت اختیار كی، جب كوئی آفت اپنی غفلت سے سر پر آ جائے تو یہ مقولہ دہراتے ہیں (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل)

صَفّو کی نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

صَفّو پَر نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم

جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے

شَرَوَن اِن٘دْری

قوت سامعہ

جَواب نَدارَہ

کوئی جواب نہ ملنے کی حالت.

جوگ نِدْرا

نین٘د کی قسم جو مریدوں اور عقیدت مندوں کو مریدوں یا یوگیوں کی بتائی ہوئی ریاضت کے زریعہ حاصل ہوتی ہے ، نیم خوابی ، نیم حالت استغراق ، سونے جاگنے کی کیفیت یا بظاہر نِین٘د لیکن اصلیت میں عالم بیداری.

پانچ اِندری

حواس خمسہ

مَحْوِ آئِینَہ داری

آئینہ دیکھنے میں محو یا مشغول

حالَتِ ناداری

مفلسی کی حالت ، تہی دستی کی حالت ، بے چارگی اور غریبی کی حالت .

سَو عَیبوں کا ایک عَیب نادارِی ہے

غریبی بہت بری چیز ہے

پَنچ اِنْدْری

حواس خمسہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنوکھا کے معانیدیکھیے

اَنوکھا

anokhaaअनोखा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَنوکھا کے اردو معانی

صفت

  • نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

شعر

English meaning of anokhaa

Adjective

  • strange, wonderful, curious, uncommon, rare, singular, extraordinary, peculiar, unique, untasted, untouched

अनोखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनूठा, निराला, विलक्षण, विचित्र, अद्भुत
  • सुन्दर, खूबसूरत
  • नूतन, नया

اَنوکھا کے مترادفات

اَنوکھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone