تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِری چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِری چَڑھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: فقرہ
نادِری چَڑھانا کے اردو معانی
- گنجفے میں ایک طرح کی مات دینا، جس میں مذاقاً ہارنے والے سے ایک پتے کے برابر میانی کترنے کو کہا کرتے ہیں
- گنجیفہ کی بازی میں ہراکا کو نادری کہتے ہیں، جب کسی فریق مقابل کے پاس پتا نہیں رہتا اس وقت مذاق سے کہتے ہیں کہ پتے کے برابر میانی کتروالو
नादिरी चढ़ाना के हिंदी अर्थ
- गंजफ़े में एक तरह की मात देना जिसमें मनोरंजन के रूप में हारने वाले से एक पते के बराबर मियानी कतरने को कहा करते हैं
- गंजीफ़ा की बाज़ी में हर इक्के को नादरी कहते हैं, जब किसी सामने वाले पक्ष के पास पत्ता नहीं रहता तो उस समय मज़ाक़ से कहते हैं कि पत्ते के बराबर मियानी कतरवा लो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِری چَڑھانا)
نادِری چَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔